ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کراچی نورحسن جوکھیو مرکزی آفس میں علاقائی صورتحال پر افسران سے گفتگو کررہے ہیں(پریس ریلیز 2023-06-09)
معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ پیپلز پارٹی ضلع ملیر صدر سلمان عبداللہ مراد،ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کراچی نورحسن جوکھیو کے ہمراہ جاری ترقیاتی پروجیکٹ میں امور کا معائنہ کررہے ہیں اس موقع پر چیف آفیسر ایاز حمید اللہ بلوچ ودیگر بھی موجود ہیں(پریس ریلیز 2023-05-31)
ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کراچی نورحسن جوکھیو دوبارہ کار آمد بنائے گئے واٹر ٹینکر کا معائنہ کررہے ہیں ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ انجینئر ممتاز علی زرداری ودیگر بھی موجود ہیں(پریس ریلیز 2023-05-30)
ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کراچی نورحسن جوکھیو بن قاسم میں آئے ہوئے وفود سے متواقع برسات اور صحت وصفائی پر کیئے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کررہے ہیں(پریس ریلیز2023-05-29)
ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کراچی نورحسن جوکھیو اپنے آفس میں مختلف وفود سے ملاقات کررہے ہیں(پریس ریلیز2023-05-25)
ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کراچی نورحسن جوکھیو پاک فوج کی حمایت میں سول سوسائٹی کے احتجاج میں شریک ہیں اس موقع پر چیف آرگنائزر سہیل یار خان بھی موجود ہیں(پریس ریلیز2023-05-19)
سندھ کے عظیم تاریخ دان،ادیب، دانشورگل حسن کلمتی طویل علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملے(پریس ریلیز2023-05-17)
چیف آفیسر ضلع کونسل کراچی ایاز حمید اللہ بلوچ سیوریج لائن کے کام کا معائنہ کررہے ہیں(پریس ریلیز2023-05-16)
ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کراچی نورحسن جوکھیو یونین کونسل چشمہ کے دورے کے دوران معززین علاقہ سے تبادلہ خیال کررہے ہیں(پریس ریلیز2023-05-08 )
Showing 1 to 9 of 122 results